نگارشات    ( صفحہ نمبر 9 )

ہارڈ اور اسمارٹ ورک نہیں؛ہارٹ ورک کریں /ایاز مورس

امسال کے آغاز پر کراچی کے ایک پوش علاقے میں واقع ایک کافی ہاؤس میں، میں تین نامور ادیبوں کے ساتھ کافی پی رہا تھا۔ادب پر گفتگو ہو رہی تھی، ”ایک لکھاری کو کیا اور کب لکھنا چاہیے؟“گفتگو کے دوران←  مزید پڑھیے

سال ختم ہوا، سوال باقی ہیں /علی عباس کاظمی

سال کے آخری دن ہمیشہ ایک خاص کیفیت لے کر آتے ہیں۔ کیلنڈر کا آخری ورق پھاڑتے ہوئے ہم یہ سمجھ لیتے ہیں کہ شاید مسائل بھی اسی کاغذ کے ساتھ ردی کی ٹوکری میں چلے جائیں گے۔ ٹی وی←  مزید پڑھیے

پتنگ بازی اور ہماری ثقافت/بشریٰ نواز

پاکستان میں 5 200کے بعد کئی شہروں میں پتنگ بازی پر مکمل پابندی عائد کی گئی تھی، سب سے زیادہ پابندیاں کراچی اور دیگر بڑے شہروں میں دیکھنے کو ملی ہیں، جہاں پتنگ بازی سے جڑنے والی مختلف مشکلات جیسے←  مزید پڑھیے

انسانوں کی اقسام /محمد ذیشان بٹ

کہتے ہیں زندگی ایک دسترخوان کی طرح ہوتی ہے، جس پر طرح طرح کے ذائقے، خوشبوئیں اور رنگ بکھرے ہوتے ہیں۔ کوئی لقمہ زبان کو مزہ دیتا ہے، کوئی صحت بناتا ہے، کوئی وقتی ضرورت پوری کرتا ہے اور کوئی←  مزید پڑھیے

یورپ کی ایک کہانی سے سبق: پاکستان میں اینٹی بائیوٹکس کے غلط استعمال کی تباہ کاریاں/ڈاکٹر مسلم یوسفزئی

حال ہی میں ایک قریبی دوست نے پولینڈ کے سفر کا ایک دلچسپ واقعہ سنایا۔ وہاں چھوٹی موٹی چوٹ لگنے پر ہسپتال گئے تو ڈاکٹر نے زخم دیکھ کر آرام سے کہا کہ یہ خود ہی ٹھیک ہو جائیں گے،←  مزید پڑھیے

شہیدِ جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو/ علی عباس کاظمی

پاکستان کی سیاسی تاریخ میں کچھ شخصیات محض نام نہیں ہوتیں، وہ عہد بن جاتی ہیں۔ وقت آگے بڑھتا رہتا ہے، حکومتیں بدلتی رہتی ہیں مگر ان شخصیات کی یاد ہر دور میں زندہ رہتی ہے۔ شہید جمہوریت محترمہ بے←  مزید پڑھیے

ہاتھ کھانے کے اور دکھانے کے اور/محمد کوکب جمیل ہاشمی

انسان چاہے کسی فوٹ پاتھ پہ بیٹھے نجومی کو ہاتھ دکھائے یا فال نکلواۓ، قیاس، اندازے اور کاغذوں میں لکھے لفظوں سے جو قسمت کا حال معلوم ہوتا ہے وہ غالب کے بقول، ‘ دل کے بہلانے کو یہ خیال←  مزید پڑھیے

کیا ہنزہ گلگت بلتستان کی نئی نسل کیلئے رول ماڈل ہے؟-شیر علی انجم

گزشتہ دنوں گلگت بلتستان کے ممتاز قوم پرست رہنما اور سابق رکن اسمبلی نواز خان ناجی کا ایک ویڈیو وائرل ہوا۔ جس میں انہوں نے ہنزہ کو گلگت بلتستان کیلئے ایک رول ماڈل قرار دیا۔ انکا یہ بیان سوشل میڈیا←  مزید پڑھیے

پی آئی اے کی فروخت: ایک جائزہ/ابو جون رضا

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (PIA)، جو کہ ملک کی قومی ایئرلائن ہے، سالہا سال کے مسلسل نقصانات کے بعد بالآخر نجی ملکیت میں دے دی گئی ہے۔ کیا یہ حکومت اور عوام کے لیے ایک اچھا سودا ہے؟ بھانت بھانت کی←  مزید پڑھیے

گلگت کا آخری بدھ مت حکمران شری بدت کیا واقعی آدم خور تھے؟-اشفاق احمد ایڈووکیٹ

شری بدت گلگت بلتستان کی قدیم ریاست بلور کا آخری مقامی بدھ مت بادشاہ تھا۔ عام طور پر اس کو آدم خور بادشاہ بھی کہا جاتا ہے ان کا اصلی نام چندر شری دیوا وکرمادتیہ تھا- جس کا دور حکومت←  مزید پڑھیے

ای چالان اور عوام کی پھرتیاں/عبدالرؤف

پاکستانی قوم کے المیے تو بہت ہیں، کس کس موضوع پر قلم چلائیں ۔ لیکن اکثر کچھ ایسے معاملات ہو جاتے ہیں جن پر لکھے بغیر رہا نہیں جاتا۔ ابھی کچھ دن پہلے کی تو بات ہے کہ کراچی میں←  مزید پڑھیے

جھوٹ سو برائیوں کی جڑ/محمد کوکب جمیل ہاشمی

جھٹ پٹے کا وقت تھا۔ میں اپنی گیارہ ماہ کی نواسی زھا کو، بچوں کو ثہلانے والی ہتھ ریڑھی(پرام) میں بٹھا کر گھر سے باہر سیر کرا رہا تھا۔ جھٹ سے ایک گاڑی میرے اس قدر قریب آ کر رکی←  مزید پڑھیے

وہ بینظیر تھی/ اطہر شریف

وہ واقعی ہی اپنے نام کی طرح بے نظیر تھی۔۔بی بی امر نہ ہوتیں تو آج بھی امر ہونے کی جنگ لڑ رہی ہوتیں-جس عمر میں لڑکیاں باپ کی شہزادی ہوتی ہے باپ ان کے ناز نخرے اٹھاتے ہیں اور←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان کی سیاست میں مقامی جماعتوں کی پارلیمانی سیاست سے دوری: ایک جائزہ/شیر علی انجم

گلگت بلتستان میں الیکشن 2026 کی تیاریاں عروج پر ہے الیکشن کمیشن نے تاریخ کا اعلان کرنے کے بعد تاریخ ملتوی کرکے ایک نیا محاذ کھول دیا ہے ، دیکھا جائے تو گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کی سیاست وفاقی←  مزید پڑھیے

آوارہ خیالات کا مسودہ/محمد امین اسد

رشید یوسفزئی کی پشتو تصنیف “پاشلی فکرونہ” کے بعد جب ان کی اردو کتاب “آوارہ خیالات” کا مسودہ سامنے آیا تو یوں محسوس ہوا جیسے ایک نئی فکری دنیا نے اپنے دروازے کھول دیے ہوں۔ ہر صفحے پر کوئی تازہ←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی/سید بدر سعید

دنیا ایسے دور میں داخل ہو چکی ہے جہاں بچے اور نوجوان کتابوں، گلیوں اور کھیل کے میدانوں سے پہلے موبائل سکرین سے رشتہ جوڑ لیتے ہیں۔ سوشل میڈیا اب محض رابطے کا ذریعہ نہیں رہا بلکہ خیالات، رویّوں، خواہشات←  مزید پڑھیے

نتیش کمار کی گھٹیا حرکت، پورے بھارت میں احتجاج/حرا وحید

مذہبی انتہا پسندی اور تنازعات میں گھرا بھارت اس وقت ایک اور نئے تنازعے حجاب تنازعے میں پھنس چکا ہے۔ بھارتی ریاست بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار جو گزشتہ ماہ دسویں مرتبہ وزیراعلیٰ منتخب ہوئے ہیں پٹنا شہر میں آیوش←  مزید پڑھیے

عورت اور مصنوعی خوبصورتی/محمد عرفان ندیم

جیف بیزوز 12 جنوری 1964ء کو امریکی ریاست نیو میکسیکو کے شہر البوکرکی میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی عمر سے ہی سائنس اور ٹیکنالوجی میں غیر معمولی دلچسپی رکھتے تھے۔ پرنسٹن یونیورسٹی سے الیکٹریکل انجینئرنگ اور کمپیوٹر سائنس کی ڈگری لی۔←  مزید پڑھیے

گفتار کے غازی/ علی عباس کاظمی

یہ تحریر ان لوگوں کے نام ہے جوکام سے زیادہ مصروف نظر آنے کا فن جانتے ہیں۔ یہ وہ لوگ ہیں جن کی مصروفیت کا مرکز نہ کام ہے، نہ تخلیق، نہ سوچ بلکہ صرف اور صرف گفتگو۔ ایسی گفتگو←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان میں فرقہ واریت کا گریٹ گیم: ذمہ دار کون؟-شیر علی انجم

گلگت بلتستان میں ایک بار پھ فرقہ وارانہ کشیدگی بڑھ رہی ہے، جو تشویشناک ہے۔ 5 اکتوبر 2025 کو اہل سنت والجماعت (ASWJ) گلگت بلتستان اور کوہستان کے امیر قاضی نثار احمد پر حملہ ہوا، جو یہاں کے امن کو←  مزید پڑھیے