ایک دن کسی پوسٹ پر ایک خاتون مردم دشمنی میں اپنی تحریر سے راکٹ برسائے جا رہی تھیں جو کبھی ہمارے دائیں کبھی بائیں کبھی سامنے اور کبھی پیچھے آ کر پھٹتا ۔ اصل کہانی تو جب شروع ہوئی جب← مزید پڑھیے
پاکستان میں غالباً غلام احمد پرویز اور ان کے مکتب فکر کے جواب میں حجیت حدیث اور انکار حدیث کی اصطلاحات متعارف ہوئیں اور کئی ایک ثقہ علماء نے بھی استعمال کیں. حیرت کی بات یہ ہے کہ مولانا تقی← مزید پڑھیے
تصویر میں دکھائی دے رہے بچے حمزہ اور شاہویر ہیں، حمزہ پانچ سال اور شاہویر چار سال کا تھا جب ان کا باپ کیپٹن عامر سنہ دو ہزار نو میں سوات آپریشن کے دوران شہید ہو گیا.. پاکستان آرمی نے← مزید پڑھیے
مجهے تو بس روہنگیا کے لیے راخان جانا ہے- ایسی تانیہ خاصخیلیوں کی کیا وقعت- لاکهوں پیدا ہوتی ہیں ہزاروں بهیڑیوں، وڈیروں کاروکاری کی بهینٹ چڑھ بهی جائیں تو کیا فرق پڑتا ہے- میں بوسنیا سے لیکر افغانستان ،کشمیر فلسطین← مزید پڑھیے
بغیر کسی تمہید کے میں سب سے پہلے آپ سے تانیہ خاصخیلی کے بہیمانہ قتل کا تفصیلی واقعہ ذکر کروں گا.واقعہ کچھ یوں ہے تانیہ ایک غریب گھرانے کی لڑکی اور میٹرک کی طالبہ تھی. تانیہ سیہون کے علاقے جھانگارا← مزید پڑھیے
وہ ایک لائق نوجوان تھا۔ ذہانت اس کے چہرے پہ چمک رہی تھی‘ لیکن آنکھوں میں ایک عجیب سے اداسی اور بے یقینی کی کیفیت نظر آتی تھی۔ یہ کچھ عرصہ پہلے کی بات ہے‘احمد مجھ سے سوشل سائنسز کے← مزید پڑھیے
فوج کی خفیہ ایجنسیاں سیاست کے میدان میں اپنی بالادستی قائم رکھنے کےلیے وہی غلطیاں دہرا رہی ہیں جو زرداری نے اپنے دور میں حکومت بچانے کے لیے اپنائیں۔بادی النظر میں زرداری کا پانچ سال پورے کرنا بڑی کامیابی معلوم← مزید پڑھیے
برناڈ شا کا عصر حاضر کے عالمگیر شہرت یافتہ ائمہ مفکرین میں شمار کیا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آج اس کی تصنیفات دنیا کے گوشہ گوشہ میں پھیلی ہوئی ہیں اور دنیا کی بہت سی زندہ زبانوں میں← مزید پڑھیے
جدید انسان جن آزمائشوں کا شکار ہے، ان میں سے ایک تنہائی کا عذاب بھی ہے، وہ بھری مجلس میں تنہا ہے۔ یہ تنہائی اندر اور باہر دونوں طرف سے اسے کاٹ کھا رہی ہے۔ یہ تنہائی ماڈرن لائف اسٹائل← مزید پڑھیے
شاگرد : یہ ہے ہمارا پیارا پاکستان ہم اس کو ایک پپی یہاں اور ایک وہاں کیا کرتے تھے پھر وہاں والے ہماری ان پپیوں سے اتنے عاجز آئے کہ وہ چھوٹے قد کے مفلوک الحال بزدل پاکستان ہی چھوڑ← مزید پڑھیے
ہر تخلیق بامقصد ہوا کرتی ہے. جب تخلیق اپنا مقصد کھو بیٹھتی ہے تو دراصل وہ اپنی وجہ جواز کھو بیٹھتی ہے. اور کوئی بھی شے تب تک قائم رہتی ہے جب تک اسکی وجہ جواز قائم رہے. یہ تاریخ← مزید پڑھیے
آپ نوکری کے حصول کے لیے انٹرویو دینے جاتے ہیں۔ اپنے ساتھ سی-وی لے کے جاتے ہیں جس میں آپ کے تجربے اور قابلیت کی تمام تفصیلات ہوتی ہیں۔ انٹرویو لینے والا آپ کو پرکھتا ہے، سوالات کرتا ہے تاکہ← مزید پڑھیے
بچوں کو کچھ بھی سکھانے اور تربیت کا مسئلہ تو ہمیشہ سے رہا ہے لیکن فی زمانہ بچوں سے زیادہ والدین کی تربیت ضروری ہو گئی ہے۔ہم ایک ایسے معاشرے میں سانس لے رہے ہیں جہاں کچھ بھی ہو جائے← مزید پڑھیے
وضع حدیث کا سیلاب فقہاء صحابہ کرام حدیث اور سنت کے فرق پر مکمل نگاہ رکھتے تھے. بے شمار ایسے واقعات ہیں جہاں انہوں نے کسی حدیث کو خلاف سنت ہونے کے باعث رد کر دیا یا اس کا محمل← مزید پڑھیے
ہمارے ایک واقف کار ہیں نام یاد نہیں ۔۔جب سے جانت ہوں تب سے سب ان کو “چاچا بلو” کہہ کر پکارتے ہیں – ایک دفعہ طلاق واقع ہو چکی ہے اب دوسری کے ساتھ زندگی کا سفر پاٹ رہے← مزید پڑھیے
پاکستان سے آئے جونئیر ڈاکٹر نے جب اینڈوکرائن کلینک میں کام کیا تو اس نے ایک ایسا سوال پوچھا جو ہر اس اسٹوڈنٹ کے ذہن میں آئے گا جو مریض دیکھنا شروع کرے۔ جن مریضوں کی بیماری کے شروع میں← مزید پڑھیے
حج کو زندگی بھر کی عبادات کا حاصل سمجھا جاتا ہے۔ یہ ایک ایسی عبادت ہے جو دنیا کے ایک فیصد سے بھی کم مسلمانوں پر فرض ہے۔ وہ خوش قسمت جو حج کر آتے ہیں، چاہیے کہ ان کی← مزید پڑھیے
تقیہ انفرادی سطح پر اپنی جان، مال اور عزت بچانے کا ایک شرعی حیلہ ہے۔ ’’تقیہ‘‘ کے جواز و عدمِ جواز کا فیصلہ حالات کو دیکھ کر ہی کیا جا سکتا ہے۔ تقیہ بسا اوقات جائز، کبھی واجب تو کبھی← مزید پڑھیے
میں اپنے آپ سے ہمکلام ہوا جو میری پرانی عادت ہے اس جوانی میں اسقدر ذلالت تو بڑھاپے میں کیا صورتحال ہو گی.؟ جو کہ ام المصائب ہے میں نے یہ سوچتے ہوئے نظریں اٹھائیں لمبا سانس لیا اور دریا← مزید پڑھیے
سننے میں آیا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں پر قیامت 2012 ءمیں ٹوٹی جب ساحلی صوبہ ”راخین“ میں یہ خبر پھیل گئی کہ کسی ”روہنگیا“ نے ایک ”بودھ لڑکی“ کے ساتھ زیادتی کر کے اس کی عزت تار تار کر دی۔← مزید پڑھیے