یہ ایک سنجیدہ اور تکنیکی بلکہ صاف الفاظ میں کہیے تو ایک کاروباری مسئلہ ہے جس کی سوشل میڈیا پر گھنٹوں بیٹھنے والے حقیقی لوگوں میں سے غالبًا اٹھانوے فیصد کو بالکل بھی سمجھ نہیں ہے۔ اس موضوع پر لکھنے← مزید پڑھیے
عامر خاکوانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ارادہ تو سیاست پر لکھنے کاتھا۔ نیوز لیکس والا معاملہ بے شک حکومت اور ادارے اپنی طرف سے نمٹا چکے ہیں، مگر ہم اس موضوع پر نصف درجن کالم لکھ چکے ہیں تو ایک اختتامی کالم لکھنے← مزید پڑھیے
“الشریعہ” میں کچھ عرصہ قبل راقم کا ایک تفصیلی مضمون شائع ہوا تھا، اس میں دیگر نکات کے ساتھ ساتھ ایک نکتہ “فطرت اور اخلاقیات” کے حوالے سے بھی تھا۔ جناب زاہد صدیق مغل صاحب آج کل اس نکتے پر← مزید پڑھیے
کسی ستم ظریف نے جانے کس رو میں نعرہ مستانہ بلند کیا تھاکہ”سیاست کے سینے میں دل نہیں ہوتا”کیا ہی خوب ہے کم ازکم پاکستانی سیاست کے لئیے تو سولہ آنے درست ہے کہ دل ہی ہے جو جذبات و← مزید پڑھیے
بچپن سے سنتا آیا ہوں کہ عورت ناقص العقل ہے۔ نقصِ عقل کے اِسی تصور کے تابع اپنے اردگرد معاشرے میں عورت کو حقارت اور تذلیل کی تصویر بنے ہوئے بھی دیکھا۔اِسی طرح بچپن سے آج تک عورت کو خاندانی← مزید پڑھیے
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولانا عبد الغفور حیدری پر ہونے والے خود کش حملے میں اگرچہ مولانا خوش قسمتی سے بچ گئے ہیں لیکن کئی افراد شہید اور مولانا سمیت بہت سے زخمی ہوئے۔ اللہ شہدا کے درجات بلند فرمائے ،← مزید پڑھیے
“ضبطِ غصہ ماہرینِ نفسیات کی نظر میں” ضبطِ غصہ کو انگریزی میںAnger managementکہتے ہیں۔ہمارے یہاں کچھ جامعات میں اس علم کو بطورِ مضمون پڑھایا جاتاہے خاص کر بزنس ایڈمنسٹریشن کے ڈیپارٹمنٹ میں ، لیکن پاکستان میں اس مضمون کو پڑھانے← مزید پڑھیے
خالق کائنات کی وحدانیت کا پیغام اور بنی نوع انسان کی فلاح اور ہدایت کے لیے اللہ تعالی نے بے شمار پیغمبر اس جہاں میں مبعوث فرمائے۔اللہ تعالی کا پیغام جس کا مقصد انسانیت کی ہدایت اور فلاح ہے۔اس خوبصورت← مزید پڑھیے
مضمون کے گزشتہ حصے” تکفیر کے منابع اور خورشید ندیم صاحب کا بیان” میں ہم نے خورشید ندیم صاحب کی جانب سے تکفیری شدت پسندی کا تعلق افکار مودودی سے جوڑنے کے حوالے سے واقعات کا تجزیہ کیا تھا اور← مزید پڑھیے
منٹو نے بڑا خوبصورت جملہ کہا تھا کہ “میرے شہر کے معززین کو میرے شہر کی طوائفوں سے بہتر کوئی نہی جانتا”۔ تم گناہ چھپ کر کرو، رب العالمینٰ ان پر پردہ ڈالے رکھے تو تم متقی اور سامنے کھڑی← مزید پڑھیے
ایک ملک کا بادشاہ وفات پا گیا۔ اس کے خاندان میں ایسا کوئی نہ تھا جس کو تاج پہنایا جاتا، اس لیے عوام نے فیصلہ کیا کہ فلاں دن شہر کے مرکزی دروازے سے جو بھی سب سے پہلے شہر← مزید پڑھیے
گذشتہ دنوں ایک معاصر ویب سائٹ پہ مفتی منیب صاحب کا ایک کالم بعنوان” َاب جبکہ”۔ چھپا جو کہ حسب معمول ،منطق کے من پسند استعمال کا ایک نادر شاہی نمونہ تھا جس میں شریعت ، لبرل ازم اور انصاف← مزید پڑھیے
بٹ بہادر میرے بچپن کا یار ہے اور بچپن کے یاروں میں ایک برائی ہے کہ نہ بڑے ہوتے ہیں نہ بڑا ہونے دیتے ہیں۔ مثلا کہ آج وہ چار بچوں کا باپ ہے مگر ملتے ہی سوال ایسا کرے← مزید پڑھیے
پاکستان سے غائبستان کا سفر محسن علی پاکستان میں غائب ہونے کا سفر آغاز سے ہی شروع کردیا گیا تھا.جسکی پہلی کڑی قائد اعظم پھر لیاقت علی خان پھر رفتہ رفتہ سول حکومتوں کو پیچھے سے اٹھک بیٹھک کرواتے رہنا← مزید پڑھیے
کراچی میں ہمارے محلے میں شجاع نامی ایک ذہنی معذور ہوا کرتا تھا. ادھڑا گریبان، بکھرے بال، اجڑے حال. کبھی اس درخت کے سائے میں کبھی اس چھت کے سائے میں .گزشتہ برس اس کا انتقال ہوا تو دل ڈوب← مزید پڑھیے
ہمارے ملک میں عوام کو اس نظام سے سب سے بڑا گلہ کیا ہے؟ کون سا شکوہ ایسا ہے جو ہر خاص و عام کی زبان پر ہے؟ یہی کہ ’’اجی اس ملک میں ٹیلنٹ کی کوئی قدر نہیں، میرٹ← مزید پڑھیے
کلاسیکی روایت کے مطابق غیر مسلموں کے ساتھ اسلامی ریاست کے تعلق کی آئیڈیل صورت عقد ذمہ ہی ہے جس میں ان پر جزیہ کی ادائیگی اور دیگر شرائط کی پابندی لازم ہو اور وہ کفر واسلام کے اعتقادی تناظر← مزید پڑھیے
آزادی۔۔۔ کتنا خوب صورت لفظ ہے۔ یہ خیال دل کو کتنا لبھاتا ہے۔ یہ خیال کہ آپ بغیر کسی دباؤ کے، اپنی مرضی سے اپنی زندگی بسر کر سکیں، آزادی کے ساتھ،مگر غور کریں تو انسان خود اپنی آزادی سلب← مزید پڑھیے
اللہ تعالی ٰ نے انسان کو احساسات اور جذبات دے کر پیدا کیا ہے ۔یہ جذبات ہی ہیں جن کا اظہار ہمارے رویوں سے ہوتا ہے کہ جہاں انسان اپنی خوشی پر خوش ہوتا ہے وہیں اگر ناپسندیدہ اور اپنی← مزید پڑھیے
کتنا عجیب سا محسوس ہوتا ہے جب ملک کے اہم لکھاری اور دانشور حضرات اپنی تحریروں میں اس بات کو موضوع سُخن بنائیں کہ ملک کی سرحدوں کی محافظ افواج میں بھی مسلکی تقسیم موجود ہے اورہر دانشور اس بات← مزید پڑھیے