اکتوبر 1984 میں اندرا گاندھی کے قتل کے بعد پیدا ہونے والے سیاسی خلا کو پُر کرنے کے لئے راجیو گاندھی کو وزیراعظم بنایا گیا ،راجیو کا کوئی سیاسی تجربہ نہیں تھا، ایسے وقت میں جب نرسمہا راؤ اور پرناب← مزید پڑھیے
تحمل بردباری اور شائستہ کلامی سے محروم مروجہ سیاست سے پیدا ہوئی تقسیم کسی سے مخفی نہیں۔ اس صورتحال کی ذمہ داری سیاستدان ایک دوسرے پر ڈالتے ہیں مگر تلخ حقیقت یہ ہے کہ سب نے حصہ بقدرے جثہ ڈالنے← مزید پڑھیے
ہماری سیاست تو خیر گزشتہ 7 عشروں سے زخمی ہے لیکن اب بیچارے سیاستدان بھی زخمی ہونے لگے ہیں۔ 16 اپریل 2022ء کو پنجاب اسمبلی میں وزیرِاعلیٰ کے انتخاب کے موقعے پر چودھری پرویز الٰہی کو “شدید” زخمی کر دیا← مزید پڑھیے
افلاطون نے کہا تھا ، دنیا میں سب سے زیادہ نفرتوں کا سامنا سچ بولنے والوں کو کرنا پڑتا ہے ، سچائی کے راستے پر چلتے چلتے اگر اکیلے رہ جاؤ تو مایوس مت ہو نا اس لئے کہ اکیلا← مزید پڑھیے
سرائیکی کی ایک مثال ہے۔ ” گھر دانڑیں کوئینی ۔۔ تے اماں پیہنڑں گئی ہے ” یعنی گھر میں گندم نہیں ہے اور اماں چکی پر پیسنے گئی ہے۔ آج کل ہمارے ملک کی کچھ ایسی حالت ہے۔ ایسا نظر← مزید پڑھیے
پاکستانی سیاست کے رنگ انوکھے ہیں۔ شاید گرگٹ بھی اتنے رنگ نہیں بدلتا ہوگا جتنے پاکستانی سیاستدان بدلتے ہیں۔ ہم تو یاد کر کر کے تھک بلکہ ”ہپھ“ چکے کہ ہمارا کون سا الیکٹیبل آجکل کس سیاسی جمات کا ”اثاثہ“← مزید پڑھیے
بظاہر ضیاء الحق کی آمریت کے خلاف مزاحمت کرنا بہت ہی مشکل کام تھا۔ میں نے لاہور کے شاہی قلعے میں عقوبت کا نشانہ بننے والوں کے انٹرویو کیے۔ جام ساقی مرحوم سے ان کی قید تنہائی کے احوال بھی← مزید پڑھیے
ہم اس لحاظ سے کافی خوش نصیب اور مقدروں والے ثابت ہوئے ہیں کہ ہمارے ہاں کبھی بھی “آغا وقار” جیسے نابغوں کی قلت نہیں رہی اور ان جیسے نابغین کی تصدیق و تائید کے لئے بہت ہائی فائی قسم← مزید پڑھیے
مورخہ 29 نومبر 2022ء بروز منگل ایک عظیم سپہ سالار نے پاکستان کی فوج کی کمان اپنے ہی ادارہ میں اپنے ماتحت ایک عظیم سپہ سالار کے ہاتھ سونپی اور فرمایا کہ میں اب اپنی باقی ماندہ زندگی گمنامی میں← مزید پڑھیے
کہا جاتا ہے کہ “ہاتھوں سے لگائی گئی گرہیں دانتوں سے کھولنا پڑتی ہیں ۔ اور اسی بات کو شاعرانہ زبان میں یوں بھی کہا جاتا ہے؛ لمحوں نے خطا کی تھی صدیوں نے سزا پائی ! پاکستان کی گزشتہ← مزید پڑھیے
مجھے ربع صدی پہلے سیاست کے لیجنڈ نوابزادہ نصراللہ خان کے ساتھ نکلسن روڈ پر ان کے ڈیرے پر ہونے والی ملاقاتیں اور باتیں یاد آ گئیں۔ نواز شریف اس وقت دو تہائی اکثریت کے ساتھ وزیراعظم تھے اور اپنی← مزید پڑھیے
دو باتیں۔۔میں سیاست سے گہری دلچسپی رکھنے کے باوجود سیاسی کالم نہیں لکھتا۔ برسوں پہلے یہ کام کیا تھا لیکن آج وہ کالم پڑھتا ہوں تو لگتا ہے کسی دوسرے سیارے کی مخلوق کا ذکر پڑھ رہا ہوں کیونکہ وہ← مزید پڑھیے
قوم ساری دنیا میں جن نامساعد حالات میں ِگھری ہوئی اور اسے ہر مقام پر جن مصائب و آلام کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، اس کی وجہ سے عوام کی توقعات مایوسی میں تبدیل ہوتی جا رہی ہیں، بدترین← مزید پڑھیے
ہمیں تحریکِ انصاف سے غرض ہے نہ نوازلیگ سے اور نہ ہی پیپلزپارٹی سے کہ چہرے وہی رہتے ہیں البتہ سیاسی جماعت کا نام بدل جاتا ہے۔ حقِ حکمرانی اِسی ٹولے کو حاصل رہتا ہے جسے اشرافیہ کہہ لیں یا← مزید پڑھیے
مریم نواز کو مسلم لیگ نون کا مرکزی سینئر نائب صدر اورچیف آرگنائزر مقرر کر دیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی وہ پارٹی کی کتابی طور پر سینئر ترین قیادت اور عملی طور پر طاقتور ترین شخصیت بن گئی← مزید پڑھیے
مملکت خداداد، وطن عزیز، ملک پاکستان کی تباہ حال معیشت کا نوحہ تو ہم ہر روز سنتے ہیں۔یہ ایک بھیانک حقیقت بھی ہے کہ اس وقت مہنگائی، بیروزگاری اور غربت نے نا صرف غریبوں کی بلکہ اچھے خاصے کھاتے پیتے← مزید پڑھیے
افغانستان میں امن و امان کی صورتحال سمیت معاشی مشکلات اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے تحفظات کے لیے لاکھوں افغانیوں نے نقل مکانی کی۔ کابل پر افغان طالبان کے قبضے کے بعد افغان مہاجرین کی بڑی تعداد نے← مزید پڑھیے
گزشتہ چند سالوں میں معاشی ابتری کی وجہ سے پاکستان کے مسلمانوں کی مشکلات ومصائب میں کئی گنا اضافہ ہوچکاہے۔ ساتھ ہی ساتھ سیاسی افراتفری ،عدم استحکام اور گورننس کی ناکامی بھی بڑھتی جا رہی ہے ۔ پاکستانی ریاست اور← مزید پڑھیے
آئی۔سی۔ایس افسر کے گھر پیدا ہونے والی سلمیٰ احمد نے نگر نگر کی خاک بھی چھانی مگر طرفہ تماشا یہ کہ ہر قدم کے بعد گھر کا راستہ بھولنے میں بھی ماہر تھیں۔ مری کانونٹ سے تعلیم حاصل کرنے والی← مزید پڑھیے
سیاست دین کا حصہ ہے اور سیاست دین کے تناظر میں معاشرے کی ضرورت بنتی ہے اور اس کی مشکلات کو حل کرتی ہے۔ اگر دین کو سیاست سے جدا کر دیا جائے تو اس کی مثال ایسے درخت کی← مزید پڑھیے