سیاست، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 5 )

اب آگے کیا ہوگا؟/فضیلہ جبیں

آج کافی دن کے بعد لکھنے بیٹھی  تو  خیال آیا  کہ کیا لکھوں؟ لیکن بال پوائنٹ اور ڈائری پکڑنے کی دیر ہوتی ہے ایک بار آپ لکھنا شروع کر دیں تو لکھتے ہی چلے جاتے ہیں۔ حسبِ  معمول فارغ وقت←  مزید پڑھیے

کارکردگی کا دیوالیہ پن اور عوام/مظہر اقبال کھوکھر

پچھلے کچھ عرصے سے ملک کے دیوالیہ ہونے کے خدشات سے متعلق خبریں گردش کر رہی ہیں۔ ان خبروں کو تقویت اس وقت ملی جب سری لنکا کے دیوالیہ ہونے کی خبریں سامنے آئیں اور اس کے عوام نے حکمرانوں←  مزید پڑھیے

مذاکرات ایک نیا جال/محمد اسد شاہ

سیاست میں مولانا فضل الرحمٰن ، میاں محمد نواز شریف اور آصف علی زرداری زیادہ تجربہ کار اور پرانے سمجھے جاتے ہیں ، لیکن گزشتہ 12 سالہ مشاہدات یہ ثابت کرنے کو کافی ہیں کہ عمران خان کے “اساتذہ” کہیں←  مزید پڑھیے

انتیس نومبر کی اہمیت/نجم ولی خان

پاکستان کی جاری سیاسی تاریخ میں انتیس نومبر کی اہمیت دو چند ہو گئی ہے، یہ اہمیت دوگنا ہرگز نہ ہوتی اگر صرف کمان کی تبدیلی ہوتی، جنرل سید عاصم منیر پاک فوج کے ستارہویں سربراہ کے طور پر عہدہ←  مزید پڑھیے

عمران خان کی نئی سیاسی چال اسمبلیاں تحلیل کر نے کا فیصلہ/اقصیٰ اصغر

26 اکتوبر2022 کو عمران خان نے ایک  اجلاس میں تاریخی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اب ہم مزید اس نظام کا حصہ نہیں رہنا چاہتے۔کیوں کہ یہ نظام ننگا کرتا ہے گولیاں مارتا ہے تشدد کرتا ہے یہ نظام قتل←  مزید پڑھیے

پسِ پردہ/محمد جنید اسماعیل

پاکستان میں آج کل ایک مسئلہ زبان زدِ عام ہے اور وہ آرمی چیف کی تعیناتی کا ہے، جس پر حکومتی حلقوں میں بھی تناؤ کی کیفیت دیکھنے کو ملی ہے۔خاص طور پرسابق وزیراعظم اور رہنما مسلم لیگ (ن) شاہد←  مزید پڑھیے

سیاست میں انتہا پسندی کے رجحانات /قادر خان یوسف زئی

مذہبی انتہا پسندی ایک ایسا رجحان ہے جو مذہب کے جھنڈے تلے اُبھر کر سامنے آیا، جس کا مقصد تھیو کریسی کی بحالی اور ایک انتہا پسند مذہبی ریاست کا قیام ہے۔ سرد جنگ کے خاتمے کے بعد سے مذہبی←  مزید پڑھیے

ہنگامہ آرائی کی سیاست میں کسی کا بھلا نہیں /پروفیسر رفعت مظہر

جمعرات 3 نومبر کی شام جب تحریکِ انصاف کا لانگ مارچ وزیرآباد کی طرف رواں دواں تھا تو عمران خاں کے کنٹینر پر فائرنگ کا افسوسناک واقعہ ہوا جس میں ایک شخص جاں بحق اور عمران خاں سمیت 13 افراد←  مزید پڑھیے

عمران خان بازی ہار گئے/نجم ولی خان

میں تو اس وقت بھی کنوینس تھا، جب عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد آ رہی تھی، کہ ان کے اقتدار کی کہانی ختم ہوچکی ہے مگر میرے بہت سارے دوست اصرار کرتے تھے کہ خان صاحب کو ایک←  مزید پڑھیے

لائحہ عمل کہاں ہے؟/حسان عالمگیر عباسی

تبدیلی تبدیلی کی رَٹ تو سب لگاتے ہیں لیکن تبدیلی کے لیے لائحہ عمل کوئی نہیں دے رہا۔ یہ سیاست سے بالاتر بات ہو رہی ہے۔ سیاسی و مذہبی قیادت اور ان کی جماعتیں اور ان کے منشور بہت چھوٹی،←  مزید پڑھیے

نا اہلی آخری وار نہیں/ قادر خان یوسف زئی

نا اہلی کا قانون کسی فرد کے کسی قو می ادارے کی ایگزیکٹو مینجمنٹ باڈی میں سینئر عہدے پر فائز ہونے اور جونیئرز کو مواقع سے محروم کرنا ہے۔ ملکی اداروں کا انتظام قانون سازی کے ذریعے مختلف معاملات میں←  مزید پڑھیے

پاکستان پاپولسٹ اور آمرانہ بننے جا رہا ہے/ قادر خان یوسف زئی

آپ نے اونٹ اور بدو کی کہانی تو سنی ہوگی۔ ایک شب، بدو اپنے خیمہ کے اندر سو رہا تھا کہ باہر سے کسی اونٹ نے اندر جھانکا اور نہایت لجاجت سے کہا کہ باہر سردی بڑی بلا کی ہے،←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان ریونیو اتھارٹی اور مسئلہ کشمیر کے تناظر میں اسمبلی کے اختیارات/شیر علی انجم

گلگت بلتستان میں عام طور  پر سیاسی جلسوں،سرکاری تقاریب یہاں تک کہ مذہبی اجتماعات میں بھی یہی سُننے کو ملتا ہے کہ گلگت بلتستان کا کشمیر سے کوئی تعلق نہیں ۔ہم نے آزادی لیکر پاکستان کے ساتھ الحاق کیا ہے۔لیکن←  مزید پڑھیے

وہی دیرینہ بیماری، وہی نامحکمی دل کی / قادر خان یوسف زئی

ہماری ناکامیوں اور تباہ حالیوں کی وجوہ تلاش کی جائیں تو اندازہ ہوگا کہ ان میں ایک وجہ ہمارا جذباتی ہونا ہے،  جس کا نتیجہ یہ ہے کہ ہم حقائق کا سامنا کرنے سے گھبراتے ہیں اور کوئی ایسا کام←  مزید پڑھیے

عمران خان کی سیاست/ڈاکٹر ابرار ماجد

اس کا انتخاب کسی اور نے نہیں بلکہ عمران خان نے خود کیا ہے جس کا آغاز دو ہزار چودہ میں ہوا تھا اور جو کسی نہ کسی صورت جاری ہے۔ یہاں تک کہ حکومت میں ہوتے ہوئے بھی وہ←  مزید پڑھیے

سیلاب، سیاست اور مہنگائی/شیخ خالد زاہد

بہت عرصہ اس خوف میں بیت گیا کہ قلم کو روندے جانے کی جو رسم چل  پڑی  ہے اس میں ہمارا قلم بھی کہیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار نہ  ہو جائے، گوکہ ہم نے ہمیشہ اس بات کو ملحوظِ خاطر ←  مزید پڑھیے

کیا سیاست میراث ہے ؟۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

مارچ 1991 کی ایک رات، پاکستان کی خفیہ ایجنسیوں نے مجھے اسلام آباد کے زیرو پوائنٹ سے تب اغوا کر لیا تھا جب میں ضمیر نامی افغان سفارتکار کی کار سے اُترا تھا۔ مقصد چونکہ کہانی بیان کرنا نہیں ہے،←  مزید پڑھیے

کچھ عرصے کے لئے سیاسی کھیل روک دیں۔۔محمد عامر خاکوانی

سیلاب زدگان کے حوالے سے سامنے آنے والے فوٹیج، ویڈیوز اس قدر دل دہلادینے والی ہیں کہ دیکھنا محال ہوگیا۔انہیں دیکھ کر نارمل رہنا ممکن ہی نہیں۔ اگلے روز کوہستان، کے پی میں پانچ دوستوں کی ایک پتھر پر کھڑے←  مزید پڑھیے

میرے وطن کی سیاست کا نہ پوچھ۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

وطن عزیز میں کچھ چیزیں بہت ہی عام ہیں۔ جب کوئی عام آدمی کوئی سیاسی پارٹی جوائن کرتا ہے یا کوئی سیاستدان سیاست کی گاڑی بدلتے ہوئے نئی جماعت میں شمولیت اختیار کرتا ہے تو اس کے نزدیک نئی جماعت،←  مزید پڑھیے

نظریاتی سیاسی کارکنوں سے پراپرٹی ڈیلرز الیکٹیبلز تک۔۔لیاقت علی ایڈووکیٹ

1970میں ہونے والے الیکشن پاکستان کی تاریخ کے وہ پہلے الیکشن تھے جو ایک فرد ایک ووٹ کی بنیاد پر ہوئے تھے۔ اس الیکشن سے قبل جتنے بھی الیکشن ہوئے بالغ رائے دہی کی بنیاد پر نہیں ہوئے تھے۔1970 کے←  مزید پڑھیے