مکالمہ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 295 )

تتلیوں کے دیس اور فاصلے سے عمل ۔ زندگی (18)۔۔وہاراامباکر

ہر سال ستمبر سے نومبر کے درمیان، کئی ملین مونارک تتلیاں ہزاروں میل کا سفر کرتی ہیں۔ جنوب مشرقی کینیڈا سے انکا سفر جنوب مغرب کے سمت میں ہوتا ہے۔ صحرا، پہاڑ، کھیت، میدان پار کرتی ہوئی یہ وسطی میکسیکو←  مزید پڑھیے

ہندی فلموں میں جاگیردارانہ محبت۔۔ذوالفقار علی زلفی

ہندی سینما میں پچاس اور ساٹھ کی دہائی کی فلموں میں مرد و عورت کے تعلقات پر جاگیردارانہ روایات و اقدار کے اثرات حاوی نظر آتے ہیں ـ جاگیردارانہ سماج میں ذرائع پیداوار پر ایک مخصوص بالائی طاقت کا قبضہ←  مزید پڑھیے

یہاں جینا منع ہے۔۔گُل رحمٰن

بھائی یہ دیوار پر کیسا سائن لگا ہوا ہے ؟ ایک آواز نے عباس کو جیسے اپنی طرف متوجہ کیا اور وہ تیز رفتاری سے خیالوں کے جنگل سے میلوں بھاگتا ہوااُس کمرے میں واپس آ پہنچا۔ چونکتے ہوئے عباس←  مزید پڑھیے

مصیبت آنے والی ہے۔۔بنت مہر

نظام کائنات ایک انجان سمت کی جانب چل نکلا ہے ایک بیماری نے انسان کی وفا کی حقیقت عیاں کر دی، کرونا وائرس کے شکار انسان کو اس کے چاہنے والے ماں باپ اور شریک حیات تک اچھوت سمجھتے ہوئے←  مزید پڑھیے

انسداد دہشتگردی عدالت میں گواہی۔۔عزیز اللہ خان

یہ 1991 کی بات ہے تھانہ سہجہ میں نے بہت محنت کی جس کی وجہ سے ہر میٹنگ میں SSP رحیم یار خان اور DIG بہاولپور رینج کی طرف سے ہزاروں روپے نقد انعام اور تعریفی اسناد ملا کرتی تھیں۔اس←  مزید پڑھیے

اُف اور عاجزی (ہیپی مدر ڈے)۔۔محسن علی خان

“اور ہم کس کے لئے وہ کام کرتے ہیں جو نوبل انعامات دینے کا باعث بنتے ہیں، اگر ہم ماؤں کے لئے نہیں کرتے؟؟؟ یہ وہ الفاظ تھے جو 2003ء میں ادب کا نوبل انعام جیتنے والے جے ایم کوئیٹزی←  مزید پڑھیے

ہم رنگِ مستان زیستن۔۔معین نظامی

فارسی کا ایک خوب صورت شعر بہت مشہور اور مقبول ہے۔ ضرب المَثَل کی حیثیت اختیار کر لینے والا یہ دل نشیں شعر گزشتہ تین چار صدیوں میں کسی نہ کسی مناسبت سے کئی قدیم و جدید صوفیوں، عالموں، شاعروں←  مزید پڑھیے

کہانی۔۔ مختار پارس

جب سب کچھ ہو جاتا ہے، تب کہانی شروع ہوتی ہے۔ داستان کسی کی سمجھ میں آ جاۓ تو وہ خود کہانی کا کردار بن جاتا ہے۔ جن لوگوں میں یہ دم خم نہیں ہوتا کہ وہ کہانی کو آگے←  مزید پڑھیے

شکریہ دریائے اپسالا(اختصاریہ)۔۔سمیعہ بلوچ

میرا بچپن مکران کی خاموش، صاف شفاف پانی کی لہروں کے آس پاس گزرا ہے، جہاں میرے ساتھ آزاد فضا میں اڑتے ہوئے پرندوں کی خوبصورت آوازیں، کھجور کے درختوں کے پتوں کی سرسراہٹیں اور نہر کے اُس پار بچوں←  مزید پڑھیے

سید مودودی رح اور نظام تعلیم۔۔حسان عالمگیر عباسی

امام مودودی رح کی تعلیمی نظام کے بارے میں ‘فکر’ کو سمجھنا ان کی شہرہ آفاق کتاب ‘تعلیمات’ کے مطالعہ کا متقاضی ہے۔ پاکستان کے تعلیمی نظام کا جو خواب سید نے دیکھا تھا وہ دیگر عام تعلیمی اداروں میں←  مزید پڑھیے

والدہ کے نام۔۔علینا ظفر

میں آئنہ ہوں وہ میرا خیال رکھتی ہے، میں ٹوٹتا ہوں تو چُن کر سنبھال رکھتی ہے، وہ میرے درد کو چُنتی ہے اپنی پوروں سے، وہ میرے واسطے خود کو نڈھال رکھتی ہے! ماں سے محبت کا کوئی ایک←  مزید پڑھیے

میر ی ماں۔۔ثمرہ حمید خواجہ

میرے لئے نرم ہوا کا جھونکا تھی میری ماں، دُکھ کے مدو جزر میں سُکھ چین تھی میری ماں، خوشیوں بھرے آنگن کو سُونا کر گئی میری ماں، دنیا کے سارے غم اب تو اکیلے ہی سہنے پڑتےہیں، دل کو←  مزید پڑھیے

ماؤں کے نام۔۔اُسامہ ریاض

اُس ماں کے نام جس نے اپنے جوان بیٹے کا ہاتھ چومنے کے لیے اُس کا ہاتھ پکڑا تو اس کی ہاتھ کی انگلیاں ٹوٹی ہوئی تھیں اُن ماؤں کے نام جنہیں بیٹیاں پیدا کرنے کے جرم میں زندہ درگور←  مزید پڑھیے

کیا مائیں بھی مر جاتی ہیں؟۔۔عاطف ملک

بچہ پہلا سوال ماں سے پوچھتا ہے، اور پھر ساری عمر ماں سے ہی پوچھتا رہتا ہے۔ خصوصاً متوسط طبقے میں تو باپ احترام کا نام ہے، اور احترام میں سوال پوچھتے جھجک، ڈر، خوف سب سامنے آن کھڑے ہوتے←  مزید پڑھیے

ماریشیس کے ساحل پر ​لایعنیت کی شاعری کا ایک نمونہ Absurd Poetry۔۔۔۔ڈاکٹرستیہ پال آنند

ایک لڑکا سر کے بل ایسے کھڑا ہے نرم گیلی ریت پر جیسے اسے آکاش کی اونچائی میں پانی سمندر کی اتھاہ گہرائی میں آکاش ساحل پر کھڑےلوگوں کے جمگھٹ سب کو اُلٹا دیکھنا ہے۔ آتے جاتے لوگ اس کے←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(سینتالیسواں دن)۔۔گوتم حیات

پچھلے دس، بارہ سالوں میں یہ پہلی بار ہوا ہے کہ میں شہر میں ہونے والی کسی بھی سماجی، سیاسی، ثقافتی یا ادبی تقریب میں شرکت نہیں کر سکا۔ کیونکہ گزشتہ سینتالیس، اڑتالیس دنوں سے چار سُو سناٹا ہے۔ وبا←  مزید پڑھیے

مثالی حکمران کے اوصاف۔۔عروج ندیم

نگاہ بلند سخن دلنواز جان پرسوز یہی ہے رخت سفر میر کاروں کے لئے (علامہ محمّد اقبال رح) حاکم وقت کو اپنی رعیت کی نظر میں کیسا ہونا چاہیے؟ اس کے اوصاف کیا ہونے چاہئیں ؟ حضور ﷺ کی سیرت←  مزید پڑھیے

کشمیر نے پوری دنیا لاک ڈاؤن کر دی۔۔ محمد اسلم خان کھچی ایڈووکیٹ

آج کورونا وائرس کی وجہ سے مسلم اُمہ سمیت پوری دنیا لاک ڈاؤن میں ہے۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن سمیت پوری دنیا کے سائنسدانوں کو” کورونا وائرس” کے بارے میں کوئی مصدقہ ریسرچ نہیں کہ یہ کیا بلا ہے ،کس طرح←  مزید پڑھیے

امتحانات کی منسوخی ؛ جلدی نہ کیجیے۔۔ابرار خٹک

پاکستانی بچوں میں ’’کرونا ‘‘کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر تمام بورڈز کے امتحانات منسوخ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے جب کہ یونیورسٹیوں اور کالجوں کو ہائیر ایجوکیشن کی ہدایات اور خود یونیورسٹیوں کے صوابدید پر چھوڑ دیا←  مزید پڑھیے

اٹھارویں ترمیم اور عوام دشمن پالیسیاں ۔۔ صائمہ جعفری

وفاق مختلف اکائیوں کے بیچ ایک قسم کا معاہدہ ہوتا ہے اور یہ ریاست کے ڈھانچے پر منحصر ہے کہ حکومت کو کیسے چلایا جائے گا ،اگر طاقت کا عدم توازن ریاست کی بنیاد میں ہو تو مختلف صوبوں اور←  مزید پڑھیے