انسان کے ساتھیوں میں سے تنہائی بہترین ساتھی ہے کیونکہ یہ کسی بھی وقت ساتھ نہیں چھوڑتی ہے ، اس سے بےوفائی اور جفاکا کوئی ڈر نہیں ہوتاہے ، جب سبھی لوگ ساتھ چھوڑجائیں تو آخری سہارا تنہائی ہی ہوتی← مزید پڑھیے
ایک زمانہ تھا جب مملکت خداد پاکستان میں انصاف ناپید تھا، مثال دی جاتی تھی کہ کورٹ میں کامیاب وہی ہے جسکے ہاتھ سونے کے اور جوتے لوہے کے ہوں۔ معمولی کیسز سے لے کر قتل و چوری کے مقدمات← مزید پڑھیے
دنیا کے ہر ملک کا قومی ترانہ ہوتا ہے ۔ پاکستان کا بھی ہے۔ریاستوں کا قومی ترانہ وہاں بسنے والے لوگوں کی امنگوں کا اظہار بھی ہوتا ہے ۔پاکستان کا قومی ترانہ بھی پاکستانی عوام کی خواہشات اور امنگوں کا← مزید پڑھیے
ہم بلندی پر پہنچ چکے ہیں۔ آپ ٹارگٹ مینشن کیجئے۔ ٹارگٹ کے اسکرین پر مینشن ہوتے ہی پائلٹ نے جہاز کی پرواز نیچی کرتے ہوئے شہر کا جائزہ لیا۔ وہاں اس سڑک پر ہے ٹارگٹ۔ ہاں وہیں۔ اسی سمت جاو۔← مزید پڑھیے
قومی اسمبلی میں وزیراعظم کے انتخاب کے لیے ووٹنگ کی جارہی تھی۔۔۔جس میں پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی کے کسی بھی کارکن نے حصہ نہیں لیا ۔۔ووٹنگ کے نتائج کے بعد سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پاکستان کے اگلے← مزید پڑھیے
ہر انسان خواب دیکھتا ہے اپنے لئے اپنے خاندان کے لئے اپنے وطن عزیز کے لئے۔ آج کل ایک نعرہ ہر پاکستانی کی زبان پہ ہے “نیا پاکستان” ہر کوئی یہ خواب سجائے بیٹھا ہے کی اب نیا پاکستان بننے← مزید پڑھیے
فلسفے اور منطق کی پیچیدگیوں میں الجھے بغیربھی اگر سوچنے کے کچھ بنیادی اصول سیکھ لیے جائیں، تو جہا ں ہم خود فکری اغلاط سے بچ سکتے ہیں، وہاں بحث و مباحثہ کے دوران اپنے موقف کو مغبوط دلائل سے← مزید پڑھیے
خبر سن کر کے دھچکا نہیں لگا، اس لئے کہ یہ خبر غیر متوقع نہیں تھی، 2004 ہی سے وہ گوشہ نشین ہو گئے تھے، ایسے ماحول میں ان کا گوشہ نشین ہی ہونا بہتر تھا، نہیں ہوتے تو اڈوانی← مزید پڑھیے
ایک زمانے کے لیے جناب عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ کی کہانی میں سبق ہے، گہرا ، گہربار، تابناک اور تابندہ سبق، ہر اس شخص کے لئے شاندار سبق کہ حکمرانی جسے نصیب ہو جائے اور اپنے دورِ اقتدار میں← مزید پڑھیے
روزمرہ کی مصروفیات کااثر ہماری تخلیقی صلاحیتوں پر بہت طرح اثرانداز ہوتا ہے اور معاشرے کے اہم ایشوز پہ جب لکھا نہ جاسکے تو سوچ کی دیوی بھی روٹھنے لگتی ہے کہ دیکھ تو سب رہے ہوتے ہیں مگر محسوس← مزید پڑھیے
ذرہ برابر بھی فرق نہیں ۔۔۔ وہ بھی سرخ یہ بھی سرخ۔۔ لہو کے جو قطرے پشاور میں اے پی ایس میں گرے اور جو کل کابل میں گرے ۔ ذرہ برابر بھی فرق نہیں ۔۔۔۔۔پشاور کے بدنصیب باپ میں← مزید پڑھیے
ا ردو کی ”نئی بستیاں“ ،کچھ مفروضات،کچھ حقائق، کچھ توقعات! ’اردو کی نئی بستیاں“ اصطلاح کے طور پر ۱۹۹۷ء کے لگ بھگ راقم الحروف نے ”کتاب نما“ دہلی کے مہمان اداریے میں پہلی بار استعمال کی۔ ۱؎ اس سے مراد← مزید پڑھیے
بچپن کے دور میں جب جولائی اگست میں کالی گھٹائیں چھاتیں اور رم جھم ساون برستا تو گھر کے سامنے میدان سے سوندھی مٹی کی مہک کے ساتھ ساتھ جانے کہاں سے یہ ننھی ننھی دلہن جیسی بیر بہوٹیاں مخملی← مزید پڑھیے
مِنی مَرگ کاسُریلا پانی :۔ مِنی مَرگ کے اِس نالے میں اُجلا پانی بہتا ہے۔شفاف پانیوں کا ترَ نُّم بھی شفاف ہو تا ہے۔ پار جنگل میں دَرختوں کی ٹہنیاں مَچل مَچل کر لہراتی ہُو ئی ہَو ا ؤں کا← مزید پڑھیے
پاکستانی سیاست میں پاور ٹریڈنگ سارا سال چلتی ہے۔بلکہ سینٹ کے الیکشن تو ہوتے ہی گھوڑی پال سکیم کے تحت ہیں۔گھوڑے بھی جانے پہچانے ہوتے ہیں۔۔اس لئے اسمبلی میں ایک مستقل اصطبل بن جانا چاہیے۔تاکہ خریداروں کو بیرونی منڈی میں← مزید پڑھیے
گزشتہ روز کراچی کی سڑک پہ ہونے والے غیر اخلاقی عمل کی وجہ سے جس طرح پورا سوشل میڈیا حرکت میں آیا اور جس کے نتیجے میں ڈاکٹر عمران چند گھنٹوں بعد متاثرہ شخص سے معافی مانگنے اس کے گھر← مزید پڑھیے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے محمود خان خیبر پختونخوا اسمبلی کے 22ویں قائد ایوان منتخب ہوگئے۔ نومنتخب وزیراعلیٰ کے پی محمود خان کا تعلق ضلع سوات کی تحصیل مٹہ سے ہے جہاں وہ اکتوبر 1972 کو پیدا ہوئے۔← مزید پڑھیے
محترم قارئین مملکت پاکستان میں جنرل مشرف کے دور سے جس تیزی کے ساتھ الیکٹرانک میڈیا نے ترقی کی اور اُس ترقی کے نتیجے میں تجزیات ،صحافت کے نام پر بے تکے لوگوں کو مدر پدر آزادی ملی← مزید پڑھیے
اگر انگریزوں کا دور برصغیر کے ہندو مسلم کے لیے غلامی کا دور تھا تو پھر وہ اس دور میں غلام رہے جب بیرون سے عربوں اور وسط ایشائی مسلم حملہ آوروں نے یہاں قبضے کیے۔ مغل بھی غیر ملکی← مزید پڑھیے
یہاں Moyka مویا کا کینال کے گدلے پانیوں کودیکھتے ہوئے زیرلب خود کلامی کے سے انداز میں تھوڑے سے ملال کی آمیزش کے رچاؤ میں گھُلے لہجے نے بے اختیار ہی کہا تھا۔ ”یاراب محل دیکھنے تو میں بھی آگئی← مزید پڑھیے