• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • پاکستان کا بلیسٹک میزائل شاہین 3کا کامیاب تجربہ،آئی ایس پی آر

پاکستان کا بلیسٹک میزائل شاہین 3کا کامیاب تجربہ،آئی ایس پی آر

 پاکستان نے بلیسٹک میزائل شاہین 3کا کامیاب تجربہ کر لیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق  پاکستان نے بلیسٹک میزائل شاہین 3کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔شاہین تھری زمین سے زمین پر مار کی صلا حیت رکھتا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آزمائشی تجربے کا مقصد ہتھیاروں کے نظام کے مختلف ڈیزائن اور تکنیکی پیرامیٹرز کو دوبارہ جانچنا تھا۔

 

آئی ایس پی آر کی آفیشل ٹوئٹر اکاونٹ سے جاری کیے گئے پیغام کے ساتھ شاہین تھری کے تجربے کی ویڈیو بھی شیئر کی گئی ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply