• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • افریقی ملک سینیگال کے اسپتال میں خوفناک آگ، 11 نومولود ہلاک

افریقی ملک سینیگال کے اسپتال میں خوفناک آگ، 11 نومولود ہلاک

مغربی افریقی ملک سینیگال کے اسپتال میں آگ لگنے سے 11 نومولود ہلاک ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق اسپتال میں آگ شاٹ سرکٹ کے باعث لگی، سینیگال کے صدر نے واقعے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے ہلاک بچوں کے اہلِ خانہ سے اظہارِ تعزیت کی ہے۔

سینیگال میں دو ماہ سے بھی کم عرصے میں اسپتال میں آگ لگنے کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply