• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • عیدالاضحیٰ پر تین چھٹیاں ہوں گی، سمری وزیراعظم کو ارسال

عیدالاضحیٰ پر تین چھٹیاں ہوں گی، سمری وزیراعظم کو ارسال

حکومت نے عیدالاضحیٰ پر تین چھٹیاں دینے کا فیصلہ کر لیا۔

وزیراعظم شہباز شریف کو کابینہ ڈویژن نے سمری بھجوا دی ہے جس میں دس، گیارہ اور بارہ جولائی کو عید تعطیلات کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

وزیراعظم نے منظوری دی تو اتوار، پیر اور منگل کو عید کی چھٹی ہوگی

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply