• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • نشتر اسپتال کی چھت پر لاوارث لاشیں پھینکنے کا دلخراش واقعہ

نشتر اسپتال کی چھت پر لاوارث لاشیں پھینکنے کا دلخراش واقعہ

ملتان کے نشتر اسپتال میں لاشوں کی بے حرمتی کا مبینہ واقعہ پیش آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نشتر اسپتال کے ڈیڈ ہاؤس کی چھت پر لاوارث لاشیں پھینکنے کا دلخراش واقعہ رپورٹ ہوگیا ہے۔

مشیر وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری زمان گجر نے ڈیڈ ہاؤس کی چھت پر چار لاوارث لاشوں کی نشاہدہی کی جس کے بعد اسپتال میں سخت خوف وہراس پھیل گیا۔

سنگین غفلت سامنے آنے کے بعد اسپتال انتظامیہ حرکت میں آئی اور لاشوں کی موجودگی سے متعلق انکوائری شروع کردی گئی ہے

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply