• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • عمران خان لانگ مارچ کیلئے نکلنے سے پہلے بکروں کا صدقہ دیں گے

عمران خان لانگ مارچ کیلئے نکلنے سے پہلے بکروں کا صدقہ دیں گے

تحریک انصاف کے چیئرمین حقیقی آزادی مارچ کیلئےنکلنے سے پہلے بکروں کا صدقہ دیں گے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے حقیقی آزادی مارچ کا آغاز آج سے ہورہا ہے ، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان لانگ مارچ کیلئے نکلنے سے پہلے بکروں کا صدقہ دیں گے۔

اس سلسلے میں عمران کی رہائش گاہ زمان پارک پر 2 بکرے پہنچا دیئے گئے ہیں۔

عمران خان اپنی رہائش گاہ زمان پارک میں موجود ہے اور کچھ دیر بعد کنٹینر پر سوار ہوں گے۔

خیال رہے حقیقی آزادی لانگ مارچ کیلئے بڑے پیمانے پر تیاریاں کی گئی ہیں اور عوام چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے منتظر ہیں کہ کب وہ لبرٹی چوک پہنچیں اور تحریک کا آغاز ہو

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply