• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • اسلام آباد انتظامیہ نے ریڈزون کے داخلی راستوں کی بندش شروع کردی

اسلام آباد انتظامیہ نے ریڈزون کے داخلی راستوں کی بندش شروع کردی

اسلام آباد انتظامیہ نے ریڈ زون کے داخلی راستوں کو کنٹینر لگا کر بند کرنا شروع کردیا۔

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے ماضی کے متعدد جلسوں کے پیش نظر پی ٹی آئی رہنماؤں سے وضاحت طلب کرلی ہے

ضلعی انتظامیہ نے کہا کہ ماضی میں بھی آپ کو متعدد بار جلسوں کی اجازت دی گئی، آپ نے ہر بار کیے گئے وعدوں کی خلاف ورزیاں کیں۔

انتظامیہ نےکہا کہ پی ٹی آئی منتظمین یقین دہانی کرائیں کہ ان کو اب جلسے کی اجازت کیوں دی جائے۔

ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو ان کے ماضی کے معاہدوں کی خلاف ورزیوں کی فہرست دے دی

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply