• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • عمران خان نومبر کے تیسرے ہفتے اسلام آباد میں کارکنوں کیساتھ ہونگے؛فواد چوہدری

عمران خان نومبر کے تیسرے ہفتے اسلام آباد میں کارکنوں کیساتھ ہونگے؛فواد چوہدری

تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان نومبر کے تیسرے ہفتے راولپنڈی میں ہوں گے۔

 

ٹوئٹر بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ تحریک انصاف کا حقیقی آزادی مارچ کل سے دوبارہ شروع ہو گا۔ آج گوجرانوالہ اور لاہور ڈویژن کے ذمے داران کی میٹنگ ہو گی۔

فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ راولپنڈی پہنچنے کی تاریخ میں اب کوئی توسیع نہیں ہو گی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply