معروف ٹک ٹاکر جنت مرزانے بریک اپ کیوں کیا؟

پاکستان کی معروف ترین ٹک ٹاکر جنت مرزا نے بریک اپ کے اعلان کے چند گھنٹوں بعد ہی یوٹرن لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق جنت مرزا نے آج اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر سٹوری شیئر کی تھی، جس میں لکھا تھا کہ وہ اب کسی رشتے میں نہیں ہیں اور سنگل ہوچکی ہیں۔ انہوں نے مداحوں سے اپیل کی تھی کہ ان سے یہ نہ پوچھا جائے کہ ان کا بریک اپ کیوں ہوا ہے؟

تاہم اب جنت مرزا کے بریک اپ کا ڈراپ سین ہوگیا ہے۔ انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر سٹوری میں لکھا ہے کہ طنز اور افواہیں ختم ہوچکا ہے؟

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply