کینیڈا کا ویزہ آفس اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ

کینیڈا نے پاکستان کے لیے اپنا ویزہ آفس ابوظہبی سے اسلام آباد منتقل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

پاکستانی نژاد رکنِ پارلیمنٹ شفقت علی نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ کینیڈا کی حکومت نے ویزہ آفس اسلام آباد منتقل کرنے کے لئے خطیر رقم مختص کردی ہے۔

واضح رہے کہ 10 سال پہلے کینیڈا نے ویزہ آفس مختلف وجوہات کی بنا پر ابوظہبی منتقل کردیا تھا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply