• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • کرسمس،مسیحی ملازمین کو ایڈوانس تنخواہ،پنشن کی ادائیگی کا فیصلہ

کرسمس،مسیحی ملازمین کو ایڈوانس تنخواہ،پنشن کی ادائیگی کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے کرسمس کے موقع پرایڈانس تنخواہ،پنشن کی ادائیگی کا فیصلہ کیا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی ہدایت پر کرسمس پرمسحی ملازمین اور پنشنرز کو دسمبر کی تنخواہ,پنشن20 دسمبر کو ادا کی جائے گی ۔وزارت خزانہ نے تنخواہ اور پینشن کی ادائیگی کیلئے احکامات جاری کردیئے۔واضح رہے کہ 25 دسمبر کو کرسمس کی مناسبت سے ایڈوانس تنخواہ,پنشن کی ادائیگی کا فیصلہ کیا گیا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply