پاکستان سے 21ٹرک امداد لیکر ترکیہ پہنچ گئے

 زلزلہ زدگان کی امداد کے لیے پاکستان کی طرف سے بھیجا گیا 21 ٹرکوں پر مشتمل امدادی قافلہ ترکیہ پہنچ گیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کی جانب سے ترکیہ کے زلزلہ زدگان کیلئے بھیجے گئے 275 ٹن امدادی سامان میں کمبل اور خیموں سمیت مختلف اشیاء شامل ہیں۔

 

21 ٹرکوں کا قافلہ ترکیہ پہنچنے پر ڈپٹی ہیڈ آف مشن پاکستان ایمبیسی انقرہ عباس سرور قریشی نے قافلے کا استقبال کیا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply