• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • توشہ خانہ کیس؛جوڈیشل کمپلیکس کے اطراف انٹرنیٹ سروس معطل

توشہ خانہ کیس؛جوڈیشل کمپلیکس کے اطراف انٹرنیٹ سروس معطل

اسلام آباد: عمران خان کی پیشی کے موقع پر جوڈیشل کمپلیکس کے اطراف موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل کر دی گئی ہیں۔

عدالت کے اطراف میں سخت سکیورٹی ہے، اس کے علاوہ اسلام آباد اور راولپنڈی میں دفعہ 144 بھی نافذ کر دی گئی ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply