• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • چیف سیکریٹری خیبرپختوانخوا امداد اللہ بو سال عہدے سےفارغ

چیف سیکریٹری خیبرپختوانخوا امداد اللہ بو سال عہدے سےفارغ

چیف سیکریٹری خیبرپختوانخواامدا اللہ بوسال کو عہدے سے ہٹادیاگیاجبکہ ندیم اسلم چودھری کو چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا تعینات کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق گریڈ22کے امداد اللہ بوسال کو اسٹبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔اسپیشل سیکرٹری داخلہ سید علی مرتضی کو کو سیکرٹری داخلہ کا اضافی چارج تفویض کیا گیا ہے ،سید علی مرتضٰی کو تین ماہ کے لئے سیکرٹری داخلہ کا اضافی چارج دیا گیا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply