• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • روزہ دار فضول گوئی اور جھوٹ سے پرہیز کریں ،جمائما کاپاکستانیوں کے نام پیغام

روزہ دار فضول گوئی اور جھوٹ سے پرہیز کریں ،جمائما کاپاکستانیوں کے نام پیغام

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے کہا ہے کہ اس مہینے میں فضول باتوں، قسمیں کھانے اور جھوٹ بولنے سے گریز کیا جائے

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں جمائما گولڈ اسمتھ نے رمضان المبارک کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ،پاکستان میں رمضان ان کا پسندیدہ وقت ہے۔ رمضان صرف روزے کا مہینہ نہیں بلکہ یہ کوشش کرنے کا مہینہ بھی ہے۔
جمائما گولڈ اسمتھ کا یہ بھی کہنا ہے کہ یہ مہینہ غور و فکر، خیرات، مہربانی، مغفرت اور اہل خانہ کو وقت دینے کا مہینہ ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply