• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • عمران خان پررینجرز نے تشدد کیا ، عینی شاہد بیرسٹر گوہر

عمران خان پررینجرز نے تشدد کیا ، عینی شاہد بیرسٹر گوہر

ڈائری برانچ میں موجود وکیل بیرسٹر گوہر نے دعوی کیا ہے کہ رینجرز نے عمران خان کے ٹانگ اور سر پر مارا ہے۔

رپورٹ کے مطابق بیرسٹر گوہر کا دعوی ہے کہ عمران خان کی زخمی ٹانگ پر تشدد کیا گیا۔ اور یہ تشدد کرنیوالے سب رینجرز اہلکار تھے ۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کی وہیل چئیر وہیں پر پھینک کرانہیں وہاں سے لے جایا گیا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply