نریندر مودی کی پاکستان کیساتھ مذاکرات کی خواہش

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستان کیساتھ مذاکرات کی خواہش کا اظہار کردیا۔

تفصیلات کے مطابق جاپانی اخبار کو دیئے گئے انٹرویو میں بھارتی وزیراعظم نے کہا کہ بھارت پاکستان کے ساتھ معمول کے دوطرفہ تعلقات چاہتا ہے، لیکن یہ اسلام آباد کی ذمہ داری ہے کہ وہ عداوت سے پاک ماحول پیدا کرے۔بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی نے مزید کہا کہ بھارت پاکستان کے ساتھ معمول کے اور ہمسایوں والے تعلقات چاہتا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply