اسحاق ڈار نے کونسا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے؟

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے جمعہ کو قومی چھٹا بجٹ پیش کرکے ایک ریکارڈ قائم کردیا ہے ،اس طرح اسحاق ڈار پاکستان کے پہلی شخصیت ہیں جنہوں نے چھ بجٹ بنائے۔

زرائع کا کہنا تھا کہ اسحاق ڈار نے پہلا بجٹ2008۔2009 میں پیش کیا ۔

ایک مرتبہ انہوں نے اتحادی حکومت میں بجٹ سازی کی تھی مگر ان کو اپنے عہدے سے استحفیٰ دینا پڑا جس کے بعد وہ بجٹ پاکستان پیپلز پارٹی کے سید نوید قمر نے پیش کیا تھا مگر بجٹ سازی اسحاق ڈار نے کی تھی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply