• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • صارفین نےترکش بلاگر کو ہانیہ عامر کی ہمشکل قراردیدیا

صارفین نےترکش بلاگر کو ہانیہ عامر کی ہمشکل قراردیدیا

سوشل میڈیا صارفین نےترکش بلاگر کو ہانیہ عامر کی ہمشکل قراردیدیا۔

انٹرنیٹ صارفین نے ایک مرتبہ پھر پاکستان شوبز کی اداکارہ ہانیہ عامر کی ہمشکل ڈھونڈ نکالی۔سوشل میڈیا پر ایک ترکش بلاگر کی تصاویر گردش کر رہی ہیں جس کو صارفین نے ہانیہ عامر کی ہمشکل قرار دے دیا ہے۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ انسٹاگرام پر ایک نوجوان نے ترکش بلاگر کی تصاویر شیئر کی ہے جو ہانیہ عامر سے بےحد مماثلت رکھتی ہے۔ علینا اوزترک گلکو نامی اس ترکش بلاگر کو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین سمیت اداکارہ کے مداح بھی حیران رہ گئے ہیں۔

کئی سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ یہ ہانیہ عامر کی جڑواں بہن لگتی ہے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل ہانیہ عامر کی ایک ہمشکل کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے جس کے خوب چرچے ہوئے تھے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply