پشاور،حیات آباد میں خودکش دھماکہ،8افراد زخمی

پشاور کے علاقے حیات آباد میں خودکش دھماکہ،8افراد زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے حیات آباد میں خودکش دھماکہ سکیورٹی ایف سی کی گاڑی کے قریب ہوا۔

پولیس کاکہنا ہے کہ دہشت گردوں کا ٹارگٹ ایف سی کے اہلکار تھے۔

ایس پی کینٹ کاکہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت جاننے کی کوشش کی جارہی ہے ۔زخمیوں کو حیات آباد میڈیکل کمپلیکس منتقل کیاجارہاہے۔زخمیوں کو 2افراد کی حالت تشویشناک ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply