اب تمباکو بیچنے والوں کی بھی رجسٹریشن ہوگی

محکمہ ایکسائزاینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے ٹوبیکو کنٹرول ایکٹ کے مطابق لائسنسنگ کا آغاز کر دیا، پنجاب بھر میں تمباکو کے تاجروں کی رجسٹریشن شروع کر دی گئی۔

ڈی جی ایکسائز نے کہا ہے کہ لائسنس کی کم از کم فیس ایک ہزار جبکہ زیادہ سے زیادہ 15 ہزار روپے ہوگی، خلاف ورزی کرنے والے کو ایک لاکھ روپے تک جرمانہ ہو سکے گا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ انسداد تمباکو کیلئے قومی و بین الاقوامی ایجنڈے پرعمل ہو گا، مری کو ٹوبیکو فری شہر بنائیں گے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply