• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • روٹی کی قیمت میں پھر اضافہ ،غریب بے حال، نوٹیفکیشن جاری

روٹی کی قیمت میں پھر اضافہ ،غریب بے حال، نوٹیفکیشن جاری

لاہور میں روٹی کی سرکاری قیمت میں دو روپے کا اضافہ کردیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق 100 گرام روٹی کی سرکاری قیمت 20 روپے ہوگئی، نان کی سرکاری قیمت 25 روپے برقرار ہے۔

واضح رہے کہ شہر میں سادہ روٹی پہلے ہی 20 روپے میں فروخت ہو رہی ہے جبکہ نان 30 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply