• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • سپریم کورٹ کےفل کورٹ کو فُول کورٹ لکھنےپر 4 ملازم معطل

سپریم کورٹ کےفل کورٹ کو فُول کورٹ لکھنےپر 4 ملازم معطل

 سپریم کورٹ کے فل کورٹ کو فُول کورٹ لکھنے پرسرکاری ٹی وی میں ایکشن ،چار ملازم کو معطل کردیا گیا۔

ذرائع کےمطابق سرکاری ٹی وی کی جانب سے لیے جانے والے ایکشن میں چار پی ٹی وی ملازم معطل کر دیئے گئےکنٹرجن میں ولر نیوز ریاض برکی، کنٹرولر ڈیسک عظمی بلال اور دو ڈیسک سٹاف معطل ،اس کے علاوہ ڈیسک سٹاف میں رانا فہیم اور محمد رؤف بھی معطل ہونے والے شامل ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply