• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • اسرائیلی طیاروں کا حلب پرحملہ، ایئرپورٹ کا رن وے دوبارہ تباہ کردیا

اسرائیلی طیاروں کا حلب پرحملہ، ایئرپورٹ کا رن وے دوبارہ تباہ کردیا

اسرائیل نے شام کے شہر حلب پر طیاروں سے حملہ کرکے ہفتے کو تعمیر نو کے بعد کھولا گیا رن وے ایک بار پھر تباہ کردیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ جمعرات کو اسرائیلی طیاروں نے رن وے کو تباہ کردیا تھا جس کی مرمت مکمل ہوتے ہی اسے دوبارہ نشانہ بنایا گیا ہے۔

دوسری جانب اسرائیلی افواج کی لبنانی سرحد پر حزب اللہ سے جھڑپیں جاری ہیں جبکہ شام کے سرحدی علاقوں پر بھی اسرائیلی فوج کی جانب سے توپوں سے حملے کیے گئے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply