• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • امریکہ میں یہودیوں کا فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرہ، مرکزی شاہراہ بلاک کردی

امریکہ میں یہودیوں کا فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرہ، مرکزی شاہراہ بلاک کردی

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں لاس اینجلس میں یہودیوں نے فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرہ کرتے ہوئے مرکزی شاہراہ کو بلاک کردیا۔

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے متعدد مظاہرین نے بُدھ کی صبح لاس اینجلس کی مرکزی شاہراہ کو بلاک کرتے ہوئے ٹریفک کی روانی کو روک دیا۔ کیلیفورنیا ہائی وے پڑول نے 75مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔

ایک گروپ نے اعلان کیا کہ وہ غزہ میں اسرائیلی جارحیت کی امریکی حمایت کے خاتمے کی حمایت کرنے والے امریکی یہودیوں کا ایک گروپ ہے، اس نے احتجاج کیا تھا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply