• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • سرکاری نتائج آنے تک پاکستان کے الیکشن پر تبصرہ نہیں کرینگے ، امریکہ

سرکاری نتائج آنے تک پاکستان کے الیکشن پر تبصرہ نہیں کرینگے ، امریکہ

پاکستان میں عام انتخابات کے حوالے سے امریکا کا ردعمل آ گیا۔

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان میں انتخابی نتائج ابتدائی اور غیر حتمی ہیں ، جب تک حتمی اور سرکاری نتائج نہیں آتے ہم کوئی تبصرہ نہیں کریں گے۔

پاکستان میں گرفتاریاں، امریکی محکمہ خارجہ کا بیان آ گیا

امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان میں الیکشن پر آزادی اظہار رائے روکنے کے اقدام پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کے دوران اور اس سے قبل پرتشدد واقعات کی مذمت کرتے ہیں، پرتشددواقعات نے پاکستان میں بہت سی سیاسی جماعتوں کو متاثر کیا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply