• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • جاپان میں پھیلنے والا نیا خطرناک ترین وائرس کون سا ہے؟

جاپان میں پھیلنے والا نیا خطرناک ترین وائرس کون سا ہے؟

ماہرین نے دنیا کو جاپان میں پھیلنے والے خطرناک ترین وائرس سے خبردار کیا ہے۔

کسی شخص کو متاثر کرنے کے بعد یہ وائرس کئی اعضاء کو نقصان پہنچاتا ہے اور اموات کی شرح کورونا وائرس سے کئی گنا زیادہ ہوتی ہے۔رپورٹ کے مطابق اس وائرس سے متاثر ہونے والے 30 فیصد سے زیادہ لوگ مر جاتے ہیں۔اس وائرس کا نام Streptococcal Toxic Shock Syndrome ہے۔ جن کے مریض پچھلے سال سے جاپان میں سامنے آ رہے ہیں۔ 2024 کے پہلے دو مہینوں میں 378 مریض سامنے آئے ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply