لاہور میں بچوں کے ادبی میلے کا کل آخری دن۔۔

لاہور: بچوں میں ادبی سرگرمیاں اجاگر کرنے کے لئے زندہ دلوں‌ کے شہر لاہور میں‌ تین زورہ ادبی میلے کا انعقاد کیا گیا ،یہ میلہ سی ایل ایف اور ڈبلو سی ایل اے کے اشتراک سے منعقد کیا گیا  جس کا مقصد بچوں میں شوق مطالعہ اجاگر کرنا تھا۔

اس تین روزہ میلے میں جہاں پاکستان کی تاریخی ورثوں کو نمائش کے لیے پیش کیا گیا ، وہیں بچوں کے لیے مختلف ورک شاپ، کتابوں کے اسٹال اور دیگر انتظامات کئے گئے ۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply