• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • تائیوان میں بل کی منظوری روکنےکیلئےپارلیمنٹ رکن مسودےلےکر بھاگ گیا

تائیوان میں بل کی منظوری روکنےکیلئےپارلیمنٹ رکن مسودےلےکر بھاگ گیا

تائیوان میں بل کی منظوری روکنےکیلئےپارلیمنٹ رکن مسودےلےکرایوان سےفرارہوگیا۔
تفصیلات کےمطابق تائیوان میں رکن پارلیمنٹ نے بل منظور نہ ہونے کےلیے انوکھا قدم اٹھایا اور بل چھین کر ایوان سے بھاگ گیا جس کی ویڈیو دنیا بھر میں وائرل ہو گئی۔
تائیوان کی پارلیمنٹ کے جاری اجلاس میں حکومت کی جانب سے اصلاحات کے متعدد مگر متنازع بل پیش کیے گئے جس کی منظوری روکنے کے لیے ایک اپوزیشن رکن ترمیمی مسودے کو لے کر ایوان سے ہی بھاگ کھڑا ہوا۔

وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حکومت کی جانب سے پیش کردہ ترمیمی بل کے مسودے پر ایوان میں موجود اپوزیشن جماعتوں نے احتجاج کیا اور وہ اسپیکر کی ڈائس کے قریب بھی جمع ہوکر بل نامنظور کے نعرے لگاتے رہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply