• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • رویت ہلال کمیٹی نے ذوالحج کا چاند نظر آنے کی تاریخ بتادی

رویت ہلال کمیٹی نے ذوالحج کا چاند نظر آنے کی تاریخ بتادی

ملک میں ذی الحج کا چاند 7 جون کو نظر آنے کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی نے عیدالاضحیٰ 17 جون (بروز پیر) کو ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ چاند کی پیدائش 6 جون کو شام 5 بج کر 38 منٹ پر ہوگی، 7 جون غروب آفتاب کے وقت عمر 25 گھنٹے ہونے کے باعث چاند نظر آئے گا، مطلع صاف ہوا تو چاند کی رویت بآسانی ممکن ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply