نواز شریف کی دوہری نااہلی پر وکی پیڈیا کی پھرتیاں

سابق وزیر اعظم نواز شریف وزارت عظمیٰ سے فراغت کے بعد پارٹی صدارت سے بھی نااہل قرار پائے ہیں۔ اس ضمن میں سوشل میڈیا سمیت ملکی اور غیر ملکی میڈیا بھی مباحثے میں لگے ہیں۔

اس معاملے میں وکی پیڈیا بھی پیچھے نہیں رہا، وسیع معلومات کی ویب سائٹ وکی پیڈیا نے عدالت عظمیٰ کا حکم آتے ہیں مسلم لیگ ن کے پیج میں ترمیم کی اور صدارتی کرسی کو خالی قرار دے دیا۔

وکی پیڈیا کی پھرتی کو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین کا مختلف رد عمل دیکھنے میں آیا، جبکہ مخالفین کا حس مزاح قابل دید ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply