• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • آصف زرداری نے ساڑھے 24 سال بعد پارلیمانی سیاست میں واپسی کا اعلان کردیا

آصف زرداری نے ساڑھے 24 سال بعد پارلیمانی سیاست میں واپسی کا اعلان کردیا

وزیراعلی سندھ مراد علی شاھ نے منتخب ارکان اسمبلی کے لیئے افطار کا اہتمام کیا تو اس موقع پر سابق آصف علی زرداری بھی وزیراعلیٰ ہاؤس پہنچ گئے۔پی پی پی شریک چیئرمین کا کہنا تھا کہ نواب شاہ سے انتخابات میں حصہ لوں گا، لیاری بھی حلقہ انتخاب ہوسکتا تھا مگر پھر ایک نمبر کم ہوجاتا۔

انھوں نے پیش گوئی کی کہ آئندہ انتخابات میں کسی جماعت کو بھی اکثریت نہیں ملے گی، اتحادی حکومت ہی بنے گی۔

سابق صدر آصف زرداری کا مزید کہنا تھا کے پیپلزپارٹی اس الیکشن میں بہتر رزلٹ دیگی

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply