• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • مقبوضہ کشمیرمیں گورنرراج نافذ، بھارتی صدر نے منظوری دے دی

مقبوضہ کشمیرمیں گورنرراج نافذ، بھارتی صدر نے منظوری دے دی

گزشتہ روزبی جے پی مقبوضہ کشمیرکی حکومت سےعلیحدہ ہوگئی تھی جس کے بعد محبوبہ مفتی نے وزارت اعلیٰ سے استعفیٰ دے دیا تھا۔

بی جے پی کی مقبوضہ کشمیرکی حکومت سے علیحدگی کے فیصلے کی سابق وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیر عمر عبداللہ ، نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال اور کانگریس لیڈر منیش تیواری کی جانب سے شدید مذمت کی گئی تھی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply