• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • عمران خان نے کسی بھی پارٹی سے اتحاد کا امکان مستردکردیا

عمران خان نے کسی بھی پارٹی سے اتحاد کا امکان مستردکردیا

بنی گالہ: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے انتخابات کے بعد کسی بھی پارٹی سے اتحاد کا امکان مسترد کردیا۔

عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر وہ حکومت بنانے کے لیے پیپلزپارٹی یا ن لیگ سے اتحاد کرتے ہیں تو اس کا مطلب اپنے منشور سے پیچھے ہٹیں گے۔

انھوں نے نون لیگ کو جھوٹوں اور منی لانڈرز کا ٹولا قرار دیتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں ترقی صرف اشتہاروں میں ہوئی ہے، اب بس ملک میں صرف شفاف الیکشن کی ضرورت ہے

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply