• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • لگتا ہے الیکشن میں میچ فکس ہے اور نتیجہ پہلے سے طے ہوچکا: فاروق ستار

لگتا ہے الیکشن میں میچ فکس ہے اور نتیجہ پہلے سے طے ہوچکا: فاروق ستار

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ ایم کیوایم پاکستان کی مہم میں تیزی آرہی ہے، انتخابات سے کچھ دن قبل ماحول کچھ اور نظر آئے گا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں اہل سیاسی جماعت کوئی ہے تو ایم کیو ایم ہے، ہماری طرح کم پیسوں پر کوئی الیکشن لڑکے دکھائے۔

ایک سوال کے جواب میں ایم کیوایم رہنما کا کہنا تھاکہ لگتا ہے میچ فکس ہے اور نتیجہ پہلے سے طے ہوچکا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply