• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • یکم اگست کو 7500 روپے مالیت کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی کا اعلان

یکم اگست کو 7500 روپے مالیت کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی کا اعلان

کراچی: مرکز قومی بچت کے زیر اہتمام 7500 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کا انعقاد یکم اگست کوکیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق یکم اگست کو ہونے والی قرعہ اندازی کا پہلا انعام ڈیڑھ کروڑ روپے کا ایک، دوسرا انعام 50 لاکھ روپے کے 3 اور تیسرا انعام 93 ہزار روپے کے 1696 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply