• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • ہیکرز نے برٹش ائیرویزکے مسافروں کے کریڈٹ کارڈز کی تفصیلات چرا لیں

ہیکرز نے برٹش ائیرویزکے مسافروں کے کریڈٹ کارڈز کی تفصیلات چرا لیں

کمپیوٹر ہیکرز نے  اس بار  برطانوی فضائی کمپنی کے مسافروں  کی جیبوں کو نشانہ بنا ڈالا۔

بتایا گیا ہے  کہ برٹش ایئر ویز  کے کمپیوٹر نظام میں گھس کر ہیکرز نے  3 لاکھ 80 ہزار مسافروں  کے کریڈٹ کارڈز کی تفصیلات چرالیں البتہ  ان کے پاسپورٹس اور دیگر ضروری  دستاویز    اس حملے میں محفوظ رہے۔

 فضائی کمپنی نے متاثرہ  مسافروں سے التماس کیا ہے کہ وہ  متعلقہ بینکوں سے اس سلسلے میں  رجوع کریں ۔

 گزشتہ سال بھی برٹش ایئر ویز  کے کمپیوٹر نظام میں خرابی کے باعث 75 ہزار مسافر متاثر  ہوئے تھے ۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply