سردیوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سردیوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گھریلو صارفین کو گیس بلاتعطل فراہم کی جائے گی، جبکہ صنعتی صارفین کیلئے جلد ہی شیڈول جاری کیا جائے گا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply