• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • سعودی عرب کا پاکستانیوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی اعلان

سعودی عرب کا پاکستانیوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی اعلان

سعودی سفارت خانہ نے پاکستانیوں کیلئے وزٹ ویزا کی فیسوں میں کمی کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سعودی سفارت خانہ نے پاکستانیوں کیلئے وزٹ ویزا کی فیسوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔ جس کا اطلاق 15 فروری سے ہوگا۔

سعودی سفارت خانے کے اعلامیے کے مطابق سنگل انٹری وزٹ ویزا فیس 2 ہزار سے کم کرکے 338 سعودی ریال جب کہ ملٹی پل انٹری وزٹ ویزا فیس 3 ہزار سے کم کرکے 675 سعودی ریال کردی گئی ہے۔

واضح رہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان 17 فروری کو 2 روزہ دورے پر پاکستان آرہے ہیں، اور اس دوران دونوں ملکوں کے مابین 9 اہم معاہدے اور یاداشتوں پر دستخط ہوں گے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply