ودیا بالن بھی پاکستانی فنکاروں کے حق میں بول پڑیں

بھارتی فنکار پاکستان کے فنکاروں کے حق میں بول پڑے۔

ذرائع کے مطابق بولی وڈ اداکارہ ودیا بالن کہتی ہیں بس بہت ہوگیا۔ فن اور فنکار کی کوئی حد نہیں ہوتی۔

انہوں نے مزید کہا  فنکاروں کو سرحدوں اور سیاست سے دور رکھنا چاہیئے۔

ان کا کہنا تھا فن سے بہترلوگوں کو اکٹھا کرنے کا کوئی طریقہ نہیں۔ چاہے وہ موسیقی ہو، شاعری ہو، رقص ہو، تھیٹر ہو سنیماہو یا کوئی فن کی کوئی اور قسم ہو۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply