• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • پاکستان کو اپنے پرچم کے سفید حصے پر بھی سبزجتنا فخرہے،دفترخارجہ

پاکستان کو اپنے پرچم کے سفید حصے پر بھی سبزجتنا فخرہے،دفترخارجہ

اسلام آباد:ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اپنے پرچم کے سفید حصے پربھی سبزجتنا فخرہے ۔

دفترخارجہ کے ترجمان ڈاکٹرفیصل نے سماجی رابطہ کے کی ویب ٹویٹرپرکہا ہے کہ پاکستان کو اپنے پرچم کے سفید حصے پربھی سبزجتنا فخرہے ،پاکستان ہندو برادری کی اقداراورملک کیلئے خدمات کوتسلیم کرتا ہے ۔

ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرفیصل نے مزیدکہا کہ پاکستان ہندو برادری کی اقداراورملک کیلئے خدمات کی قدرکرتا ہے ۔

انہوں نے کہاکہ پاکستانی پاکستانی ہے چاہے وہ مسلمان، ہندو ، عیسائی یاکسی اور مذہب سے ہو ۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply