• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • وزیراعظم کی ہندوبرادری کو ہولی کے تہوار پر مبارکباد

وزیراعظم کی ہندوبرادری کو ہولی کے تہوار پر مبارکباد

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے ہندو برادری کو ہولی کے تہوار پر مبارکباد دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق، بدھ کوہندو برادری کی جانب سے روایتی جوش و جذبے کے ساتھ ہولی کا تہوار منایا جارہا ہے۔

اس حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر اعظم عمران خان نے اپنے پیغام میں ہندو برادری کو ہولی کے تہوارپرمبارک باد دی ہے۔

وزیراعظم  نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں مزید کہا کہ  ہولی رنگوں کا تہوار اور امن کی علامت ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply