• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • غیرملکی سیاحوں کیلئے خوشخبری: حکومت کی جانب سے ویزے کیلئے این او سی کی شرط ختم

غیرملکی سیاحوں کیلئے خوشخبری: حکومت کی جانب سے ویزے کیلئے این او سی کی شرط ختم

حکومت نے غیرملکی سیاحوں کے ویزے کیلئے این او سی کی شرط ختم کردی ہے۔

ٹوئٹر پر وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ ویزہ پالیسی کے حوالے سے حکومت کا اہم اقدام سامنے آگیا۔ حکومت نے غیرملکی سیاحوں کے ویزے کیلئے این اوسی (نو آبجیکشن سرٹیفیکیٹ) کی شرط ختم کردی۔

فواد چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق پاکستان کو سیاحوں کیلئے پر کشش ملک بنانے کیلئے ویزہ پالیسی میں نرمی کی گئی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply