الیاس گھمن ڈراپ سین؟

اگرچہ سوشل میڈیا پہ شروع ہوا یہ الزام و جواب الزام کا سلسلہ کافی عرصہ جاری رہے گا۔ مگر سب سے اہم دفاع لیا جاتا رہا کہ مدعی خاندان تو خاموش مگر کوئی غیر آدمی معاملے کو اٹھائے ہوے ہے۔ مفتی زین العابدین مرحوم کے نواسے زین الصالحین نے تمام الزامات کی تصدیق کرتے ہوے کہا ہے کہ جسے تصدیق کرنی ہو ان سے کر سکتا ہے۔

شاید اب بہتر ہو گا کہ یہ معاملہ سوشل میڈیا کے بجائے کسی قانونی فورم پہ لیجایا جائے اور مزید جگ ہنسائی کے بجائے ملزم کے خلاف قانونی کاروائی ہو۔

Facebook Comments

مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply